اگست میں مقامی سطح پر تیار ہونیوالی گاڑیوں کی فروخت میں 20فیصد کمی
لاہور( این این آئی) گزشتہ ماہ پاکستان میں مقامی سطح پر تیار ہونے والی گاڑیوں کی فروخت میں20فیصد تک کمی دیکھی گئی ۔اعدادوشمار کے مطابق اگست 2018میں 17ہزار 662 گاڑیاں فروخت کی گئیں جو اگست 2017 میں فروخت کردہ 22 ہزار 94 یونٹس کے مقابلے میں 20 فیصد کم ہے۔ اگست کی فروخت ملاکر رواں… Continue 23reading اگست میں مقامی سطح پر تیار ہونیوالی گاڑیوں کی فروخت میں 20فیصد کمی