مرغی کے بعد اب گائے اوربکرے کے گوشت کی قیمتیں بھی بڑھانے کی تیاری
کراچی(آن لائن) کراچی والے ہوجائیں ہوشیار، مرغی کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد اب گائے، بکرے کے گوشت کی قیمتیں بھی بڑھانے کی تیاری کرلی۔ میٹ مرچنٹ ایسوسی ایشن نے قیمتیں بڑھانے کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ صدر میٹ مرچنٹ ایسوسی ایشن ندیم قریشی نے دائر درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ… Continue 23reading مرغی کے بعد اب گائے اوربکرے کے گوشت کی قیمتیں بھی بڑھانے کی تیاری