بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی کی شادی کب ہوگی ؟ بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کر دیا
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ انڈسٹری کی اداکارہ اور سنیئر اداکار سنیل شیٹی کی صاحبزادی اتھیا شیٹھی اور بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اگلے سال جنوری میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس جوڑے کی اگلے سال جنوری میں کھنڈالا میں واقع سنیل… Continue 23reading بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی کی شادی کب ہوگی ؟ بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کر دیا