کے الیکٹرک صارفین پر بجلی گرا دی گئی، قیمت میں اضافہ
اسلام آباد (این این آئی)کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4روہے 49 پیسے تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی،مختلف کیٹیگریز کیلئے قیمتوں میں اضافہ 1روپے 49 پیسے سے 4روپے 49 پیسے تک ہوگا۔ جمعہ کو یکساں ٹیرف کے حوالے سے وفاقی حکومت کی درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا گیا ،وفاقی حکومت نے ڈسکوز… Continue 23reading کے الیکٹرک صارفین پر بجلی گرا دی گئی، قیمت میں اضافہ