ٹرمپ کی جیت، کینیڈین امیگریشن کی ویب سائٹ کریش کر گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں صدارتی انتخابات کے دوران اورہیلری کی بجائے ڈونلڈٹرمپ کی حیرت انگیزکامیابی پر کینیڈا کی امیگریشن کی ویب سائٹ زیادہ صارفین کے وزٹ کرنے کی وجہ سے کریش کرگئی جبکہ یہ قیاس آرائیاں ہیں کہ ڈونلڈٹرمپ کی کامیابی کے بعد بہت زیادہ امریکی شہری اب امریکہ کوخیرباد کہہ کرکینیڈاچلے جائیں گے کیونکہ کینیڈین امیگریشن کی ویب… Continue 23reading ٹرمپ کی جیت، کینیڈین امیگریشن کی ویب سائٹ کریش کر گئی