کیش وین سے 20 کروڑ روپے لوٹنے والا ملزم خود بھی لُٹ گیا
کراچی(این این آئی)کروڑوں روپے لوٹنے والوں نے ساتھی کو ہی چونا لگادیا، میٹھادر میں کیش وین سے 20 کروڑ لوٹنے کے کیس میں اہم پیشرفت، مقامی عدالت میں کیش وین کے ڈرایؤر مرکزی ملزم حسین شاہ نے اعتراف جرم کرلیا۔ جمعہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو میٹھادر میں کیش وین سے 20 کروڑ لوٹنے کے… Continue 23reading کیش وین سے 20 کروڑ روپے لوٹنے والا ملزم خود بھی لُٹ گیا