سالانہ امتحانات میں گورنمنٹ سکول نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا ۔۔ توڑنا ناممکن
اسلام آباد(رئیس احمدخان ) آزاد کشمیر کے علاقے کھوٹی رٹہ میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گیائیں کا سالانہ رزلٹ صفر ،نیا ریکارڈ قائم ، ،پانچویں کا ایک طالب علم اور آٹھویں کے چار طالب علم پاس باقی سب فیل،ناقص کارکردگی نے سکول سٹاف کی اہلیت کا پول کھول دیا ۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ بوائز ہائی سکول… Continue 23reading سالانہ امتحانات میں گورنمنٹ سکول نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا ۔۔ توڑنا ناممکن