مودی کا بھارت انسانی حقوق کے حوالے سے جہنم ہے پاکستانی سفارتکار نے کھری کھری سنا دیں
جنیوا(این این آئی) سوئٹزر لینڈ کے دارالحکومت جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں بھارتی مندوب کے الزامات پر پاکستانی سفارت کار سمیر گل نے کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کا بھارت جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کے حوالے سے جہنم ہے۔سمیر گل نے کہا کہ مودی کا بھارت… Continue 23reading مودی کا بھارت انسانی حقوق کے حوالے سے جہنم ہے پاکستانی سفارتکار نے کھری کھری سنا دیں