پاکستان میں مرغیوں کی آلائش سے ہر گھر میں استعمال میں ہونے والی کیا چیز بنائی جا رہی ہے؟ غلاظت کی انتہا ہو گئی
گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گوجرانوالہ میں چھاپہ مار کارروائی کرکے مرغیوں کی آلائشوں سے تیل بنانے والی فیکٹری سیل کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈائریکٹر آپریشنز رافعیہ حیدر کی سر براہی میں گوجرانوالہ میں ایک فیکٹری پر چھاپہ مارا جہاں مرغیوں کی آلائیشوں سے تیل تیار کیا… Continue 23reading پاکستان میں مرغیوں کی آلائش سے ہر گھر میں استعمال میں ہونے والی کیا چیز بنائی جا رہی ہے؟ غلاظت کی انتہا ہو گئی