حرام اجزا کی آمیزش سے بنے کھانے پینے کی اشیاء کی روک تھام کیلئے 114آئٹمز کی درآمد پر پابندی عائد
پشاور(آن لائن)حرام اجزا کی آمیزش سے بنے کھانے پینے کی اشیاء کی روک تھام کے لئے 114آئٹمز کی درآمد پر پابندی لگا دی ہے جن 114آئٹمز کی درآمد روکنے کے لئے پا بندی عائد کی گئی ہے ان میں فیس کریم، شیمپو ، تازہ دودھ ، خشک دودھ ، فلیور ملک ، چائے یا کافی… Continue 23reading حرام اجزا کی آمیزش سے بنے کھانے پینے کی اشیاء کی روک تھام کیلئے 114آئٹمز کی درآمد پر پابندی عائد