ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بڑے عرب ملک میں کرونا وائرس بے قابو ہوگیا، متاثرین تعداد 56تک جا پہنچی

datetime 2  مارچ‬‮  2020

بڑے عرب ملک میں کرونا وائرس بے قابو ہوگیا، متاثرین تعداد 56تک جا پہنچی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کویت میں کرونا وائرس بے قابو ہو گیا ۔ مریضوں کی تعداد 56ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کویتی ادارہ صحت نے بیان جاری کیا ہے کہ گزشتہ دو روز قبل کرونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 46تھی تاہم اس میں 10کا مزید اضافہ ہوا جو کہ آج 56ہو گئی ہے ۔… Continue 23reading بڑے عرب ملک میں کرونا وائرس بے قابو ہوگیا، متاثرین تعداد 56تک جا پہنچی

کویت میں ایک بھیڑ دو کروڑ روپے میں نیلام، اس بھٹیر میں ایسی کیا بات تھی کہ خریدنے والا اتنی بڑی رقم دینے کیلئے تیار ہو گیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2019

کویت میں ایک بھیڑ دو کروڑ روپے میں نیلام، اس بھٹیر میں ایسی کیا بات تھی کہ خریدنے والا اتنی بڑی رقم دینے کیلئے تیار ہو گیا

کویت سٹی (این این آئی)کویت میں ایک بھیڑ 40 ہزار دینار یعنی 2 کروڑ روپے سے زائد رقم میں نیلام ہوگئی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کی سب سے مہنگی سفید رنگ کی حامل بھیڑ کی نیلامی سوشل میڈیا پر براہ راست دکھائی گئی۔سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس میں حصہ ڈالا تاہم سب سے… Continue 23reading کویت میں ایک بھیڑ دو کروڑ روپے میں نیلام، اس بھٹیر میں ایسی کیا بات تھی کہ خریدنے والا اتنی بڑی رقم دینے کیلئے تیار ہو گیا

وزراء کے اندرونی اختلافات اور کارکردگی پر تنقید ، بڑےعرب ملک کے وزیراعظم نے کابینہ سمیت استعفیٰ دیدیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

وزراء کے اندرونی اختلافات اور کارکردگی پر تنقید ، بڑےعرب ملک کے وزیراعظم نے کابینہ سمیت استعفیٰ دیدیا

کویت سٹی(آن لائن)کویت کے وزیراعظم نے جمعرات کے روز اپنی کابینہ کے ہمراہ استعفیٰ دیدیا ہے ، یہ بات حکام نے کہی جیسا کہ وزراء کے درمیان اندرونی اختلافات اور ان کی کارکردگی تنقید کی زد میں رہی ہے ۔ سرکاری ترجمان طارق مظریم نے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم شیخ جابر مبارک الصباح… Continue 23reading وزراء کے اندرونی اختلافات اور کارکردگی پر تنقید ، بڑےعرب ملک کے وزیراعظم نے کابینہ سمیت استعفیٰ دیدیا

کویت نے کس ملک کو 30 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2019

کویت نے کس ملک کو 30 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

برسلز(این این آئی )کویت نے شام میں انسانی امداد کے لیے 30 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کردیا ، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویتی وزیر خارجہ صباح خالد الصباح نے کہا کہ ان کے مْلک نے شام میں انسانی امداد کے لیے 30 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔انہوں نے کہا… Continue 23reading کویت نے کس ملک کو 30 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

کویت کا غیر ملکیوں کیلئے شاندار اعلان!فیملی وزٹ ویزے کی مدت ایک ماہ سے بڑھا کر کتنی کردی؟

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

کویت کا غیر ملکیوں کیلئے شاندار اعلان!فیملی وزٹ ویزے کی مدت ایک ماہ سے بڑھا کر کتنی کردی؟

کویت سٹی (سی پی پی)کویت میں غیرملکیوں کے لئے فیملی وزٹ ویزے کی مدت 3 ماہ کر دی گئی ہے۔ کویت وزارت داخلہ کے سیکرٹری جنرل شیخ فیصل النواف نے تمام ذیلی اداروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ کویت میں مقیم تارکین کے لئے وزٹ ویزوں کا اجرا ایک ماہ سے بڑھا کر 3ماہ… Continue 23reading کویت کا غیر ملکیوں کیلئے شاندار اعلان!فیملی وزٹ ویزے کی مدت ایک ماہ سے بڑھا کر کتنی کردی؟

بڑے عرب ملک کا غیر ملکی ملازمین کو فارغ کرنا کا فیصلہ یہ ملک سعودیہ نہیں بلکہ۔۔۔ایسا کیوں کیا گیا؟وجہ سامنے آگئی

datetime 1  اگست‬‮  2018

بڑے عرب ملک کا غیر ملکی ملازمین کو فارغ کرنا کا فیصلہ یہ ملک سعودیہ نہیں بلکہ۔۔۔ایسا کیوں کیا گیا؟وجہ سامنے آگئی

کویت(سی پی پی)حکومت کویت نے سرکاری اداروں سے 5ہزار غیر ملکی کارکنان کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تیاریاں شروع کردی گئیں۔ آئندہ اکتوبر تک تمام تارکین کو فارغ کردیا جائیگا۔ کویتی میڈیا کے مطابق فیصلہ سرکاری اداروں میں غیر ملکی کارکنان کی تعداد انتہائی حد تک کم کرنے اور تارکین کی جگہ کویتی شہریوں… Continue 23reading بڑے عرب ملک کا غیر ملکی ملازمین کو فارغ کرنا کا فیصلہ یہ ملک سعودیہ نہیں بلکہ۔۔۔ایسا کیوں کیا گیا؟وجہ سامنے آگئی

پاکستانیوں کے بعد اب بھارتیوں کی باری، بڑے عرب ملک میں ایسا قانون بنا دیا گیا کہ ہزاروں بھارتی ملازمین کی نوکری خطرے میں پڑ گئی

datetime 10  اپریل‬‮  2018

پاکستانیوں کے بعد اب بھارتیوں کی باری، بڑے عرب ملک میں ایسا قانون بنا دیا گیا کہ ہزاروں بھارتی ملازمین کی نوکری خطرے میں پڑ گئی

کویت سٹی(آئی این پی)کویت میں نئے قوانین کے پیش نظر 40 ہزار کے قریب بھارتی انجینیئرزکو واپسی کا خطرہ لاحق ہو گیا، کویت میں مقیم بھارتی انجینیئرزکی اسناد کا انتہائی باریک بینی سے جائزہ لینے پر انجینئرز کو این او سی جاری کیا جائے گا۔ بھارت کے روز نامہ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کویت… Continue 23reading پاکستانیوں کے بعد اب بھارتیوں کی باری، بڑے عرب ملک میں ایسا قانون بنا دیا گیا کہ ہزاروں بھارتی ملازمین کی نوکری خطرے میں پڑ گئی

کویت میں ریستورانوں کے لئے 25فیصد ملازمین کے ویزے مفت

datetime 12  فروری‬‮  2018

کویت میں ریستورانوں کے لئے 25فیصد ملازمین کے ویزے مفت

کویت سٹی(این این آئی) کویت کے ریستوران کے مالکان اپنے ضرورت کے 25ملازمین کے لئے ویزے مفت جاری کرواسکتے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق مقامی شہریوں کو بھرتی کرنے کی شرائط پوری کرنے کے بعد انہیں مزید 50فیصد ملازمین کے ویزے جاری کروانے کے لئے 250درہم فی ویزہ دینا ہوگا۔کویتی انسانی وسائل اتھارٹی نے اعلامیہ… Continue 23reading کویت میں ریستورانوں کے لئے 25فیصد ملازمین کے ویزے مفت

کویت کی حکومت نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی،تمام افواہیں دم توڑ گئیں

datetime 18  جنوری‬‮  2018

کویت کی حکومت نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی،تمام افواہیں دم توڑ گئیں

کویت(سی پی پی) کویت میں مقیم غیر ملکی 3وزارتوں میں باقی رہیں گے۔محکمہ سول سروس نے پارلیمانی کمیٹی کوآگاہ کیا ہے کہ تمام سرکاری محکموں میں غیر ملکیوں کی جگہ کویتی شہریوں کی بھرتی کی شرح 90فیصد تک رہے گی تاہم وزارت صحت، وزارت تربیت اور وزارت اوقاف واسلامی امور میں غیر ملکیوں کی جگہ… Continue 23reading کویت کی حکومت نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی،تمام افواہیں دم توڑ گئیں

Page 4 of 7
1 2 3 4 5 6 7