بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پورا کویت سیل سرحدیں بند اور بین الاقوامی پروازیں معطل

datetime 22  دسمبر‬‮  2020

پورا کویت سیل سرحدیں بند اور بین الاقوامی پروازیں معطل

کویت سٹی (این این آئی)کویت نے یکم جنوری تک تمام تجارتی پروازیں اور اپنی زمینی اور سمندری سرحدیں بند کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق کویتی حکومت نے کرونا وائرس کی نئی لہر کے بعد دوسرے ممالک کی دیکھا دیکھی ان نئے اقدامات کا اعلان کیا تاکہ اس مہلک وائرس کو پھیلنے سے… Continue 23reading پورا کویت سیل سرحدیں بند اور بین الاقوامی پروازیں معطل

سعودی عرب اور عمان کے بعد کویت نے بھی ملک سیل کر دیا‎

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

سعودی عرب اور عمان کے بعد کویت نے بھی ملک سیل کر دیا‎

کویت سٹی(مانیٹرنگ +آن لائن)سعودی عرب اور عمان کے بعد کویت نے بھی تجارتی و سفری ذرائع آمدورفت پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ان ایس او پیز کے تحت آج پیر کی رات 11بجے سے یکم جنوری تک کمرشل پروازیں منسوخ اور بندرگاہوں پر تمام سرگرمیاں بھی معطل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔یاد… Continue 23reading سعودی عرب اور عمان کے بعد کویت نے بھی ملک سیل کر دیا‎

پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کیلئے قانون تبدیل کویتی حکومت نے اقامہ ہولڈرز کی مدت گھٹا دی

datetime 12  دسمبر‬‮  2020

پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کیلئے قانون تبدیل کویتی حکومت نے اقامہ ہولڈرز کی مدت گھٹا دی

کویت سٹی(این این آئی)کویتی اقامہ ہولڈرز کے لیے حکومت نے 2سالہ مدت کا قانون تبدیل کرتے ہوئے اقامے کی میعاد 1سال کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کویت میں تارکین وطن کارکنوں اور غیرملکیوں کے لیے قوانین میں مسلسل تبدیلی کا عمل جاری ہے اور وقفے وقفے سے اقامہ ، ویزے اور رہائشی اجازت ناموں سمیت مختلف… Continue 23reading پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کیلئے قانون تبدیل کویتی حکومت نے اقامہ ہولڈرز کی مدت گھٹا دی

طویل انتظار ختم کویت نے غیر ملکی گھریلو ملازمین کیلئے زبردست اعلان کردیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

طویل انتظار ختم کویت نے غیر ملکی گھریلو ملازمین کیلئے زبردست اعلان کردیا

کویت سٹی (این این آئی)خلیجی ریاست کویت نے بیرون ملک کویڈ 19 کی وجہ سے فضائی سروسز بندش کے نتیجے میں پھنس جانے والے گھریلو ملازمین کو مرحلہ واپس واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق کویت 80ہزارگھریلو ملازمین کی واپسی کی تیاری کر رہا ہے۔ ان میں سے بیشتر ایسے ممالک… Continue 23reading طویل انتظار ختم کویت نے غیر ملکی گھریلو ملازمین کیلئے زبردست اعلان کردیا

تمام شہریوں کو سالانہ 50 ہزار ڈالر دینے کا پروگرام کویتی حکومت نے اپنی عوام کیلئے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020

تمام شہریوں کو سالانہ 50 ہزار ڈالر دینے کا پروگرام کویتی حکومت نے اپنی عوام کیلئے حیرت انگیز اعلان کردیا

کویت سٹی(آن لائن) کویتی حکومت ایک نیا پروگرام سامنے لا رہی ہے جس کے تحت ملازمت کی عمر والے تمام شہریوں کو زندگی بھر سالانہ 50 ہزار ڈالر دیئے جائیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں کویتی حکومت کی جانب سے پروگرام کے مسودے پر کام کیا جا رہا… Continue 23reading تمام شہریوں کو سالانہ 50 ہزار ڈالر دینے کا پروگرام کویتی حکومت نے اپنی عوام کیلئے حیرت انگیز اعلان کردیا

کویت میں تارکین وطن ملازمین کو بیدخل کرنے پر عملدرآمد شروع سینکڑوں پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کر دیاگیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

کویت میں تارکین وطن ملازمین کو بیدخل کرنے پر عملدرآمد شروع سینکڑوں پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کر دیاگیا

کویت ( آن لائن )کویت کی جانب سے لاکھوں تارکین کی ملازمتیں ختم کر کے انہیں مملکت سے بے دخل کرنے کا قانون منظور ہو چکا ہے۔ جس کی زد میں ہزاروں پاکستانی بھی آئیں گے تاہم اس سے لاکھوں بھارتی زیادہ متاثر ہوں گے۔ العربیہ نیوز کے مطابق کویت نے وزارت تعمیرات میں اعلی… Continue 23reading کویت میں تارکین وطن ملازمین کو بیدخل کرنے پر عملدرآمد شروع سینکڑوں پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کر دیاگیا

کتنی عمر سے زائد تارکین وطن کو اب ورک پرمٹ جاری نہیں ہونگے؟کویت کی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2020

کتنی عمر سے زائد تارکین وطن کو اب ورک پرمٹ جاری نہیں ہونگے؟کویت کی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کویت کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 60سال سے زائد عمر کے ایسے تارکین وطن جن کے پاس یونیورسٹی کی ڈگری نہیں ہے، ان کو ورک پرمٹ جاری نہیں کئے جائیں گے اور 31 اگست کے بعد سے کسی ریزیڈنسی یا ویزا میں چھ ماہ سے زائد کی توسیع نہیں کی جائے… Continue 23reading کتنی عمر سے زائد تارکین وطن کو اب ورک پرمٹ جاری نہیں ہونگے؟کویت کی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

کویت سے تین لاکھ 60 ہزار تارکِ وطن مزدوروںکو نکالنے کی تیاریاں

datetime 12  اگست‬‮  2020

کویت سے تین لاکھ 60 ہزار تارکِ وطن مزدوروںکو نکالنے کی تیاریاں

کویت سٹی (این این آئی )کویت سے تین لاکھ 60 ہزار تارکِ وطن مزدوروں کو ان کے آبائی ممالک میں بھیجنے کے منصوبے پر کام کیا جارہا ہے۔ اس ضمن میں کویتی حکومت اور قومی اسمبلی دونوں متفقہ طور پرطویل المیعاد اور قلیل المیعاد اقدامات پر غور کررہے ہیں۔امریکی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے… Continue 23reading کویت سے تین لاکھ 60 ہزار تارکِ وطن مزدوروںکو نکالنے کی تیاریاں

ان پڑھ مزدور اب کویت کی ترجیح نہیں رہے نظرثانی شدہ اقامتی قانون متعارف

datetime 7  جولائی  2020

ان پڑھ مزدور اب کویت کی ترجیح نہیں رہے نظرثانی شدہ اقامتی قانون متعارف

کویت سٹی (این این آئی )کویت تارکینِ وطن کے لیے آیندہ مہینوں میں ایک نظرثانی شدہ اقامتی قانون متعارف کرارہا ہے،اس کے نفاذ کے بعد اس خلیجی ریاست میں غیرملکی تارکینِ وطن کی تعداد میں نمایاں کمی کردی جائے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کویت کے وزیر داخلہ انس الصالح نے سرکاری ٹیلی ویژن سے گفتگو… Continue 23reading ان پڑھ مزدور اب کویت کی ترجیح نہیں رہے نظرثانی شدہ اقامتی قانون متعارف

Page 3 of 7
1 2 3 4 5 6 7