سابق شوہر اوروالد کی پینشن کے لیے خلیجی ملک میں خاتون کا خودکش دھماکا کرنے کا ڈرامہ،پولیس نے گرفتارکرلیا
کویت (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے کویتی خاتون کو گرفتار کرلیا ہے جو خودکش دھماکہ کرنے کی دھمکی دے رہی تھی۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق فرضی خودکش بمبار نے کارڈ بورڈ اٹھایا ہوا تھا جس پر درج تھا کہ’’ میرے قریب مت آنا جو میرے قریب آئیگا پھٹ جائیگا‘‘۔ خاتون نے اسٹاک ایکسچینج کے باہرخودکش… Continue 23reading سابق شوہر اوروالد کی پینشن کے لیے خلیجی ملک میں خاتون کا خودکش دھماکا کرنے کا ڈرامہ،پولیس نے گرفتارکرلیا