طالبان حکومت میں پہلی بار خواتین سمیت 19 افراد کو کوڑوں کی سزا
کابل(آئی این پی)طالبان حکومت میں پہلی بار عدالت کی جانب سے خواتین سمیت 19 افراد کو کوڑوں کی سزا دی گئی،غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان صوبے لوگر میں چوری اور اخلاقی جرائم میں ملوث 19 افراد کو کوڑوں کی سزا دی گئی، افغان عدالت کے حکم پر 10 مردوں اور 9 خواتین کو کوڑے… Continue 23reading طالبان حکومت میں پہلی بار خواتین سمیت 19 افراد کو کوڑوں کی سزا