کولمبو : مسلم کْش فسادات میں شدت، مزید دکانیں اور گھر نذرآتش، 74 بلوائی گرفتار
کولمبو (این این آئی) سری لنکا میں مسلم مخالف مظاہرے شدت اختیار کر گئے، مسلمانوں کی دکانوں اور گھروں کو آگ لگا دی گئی، پولیس نے بدھ رہنما سمیت 74 بلوائیوں کو گرفتار کر لیا۔سری لنکا میں ایسٹر دھماکوں کے بعد مسلمانوں کے خلاف حملے جاری ہیں، ملک بھرمیں کرفیو نافذ ہے۔ بدھوں نے مسلمانوں… Continue 23reading کولمبو : مسلم کْش فسادات میں شدت، مزید دکانیں اور گھر نذرآتش، 74 بلوائی گرفتار