اتوار‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2024 

دسمبر کورونا ہلاکتوں کے سبب خطرناک قرار

datetime 11  دسمبر‬‮  2020

دسمبر کورونا ہلاکتوں کے سبب خطرناک قرار

کراچی (این این آئی)صوبہ سندھ میں دسمبر کا مہینہ عالمی وبا کوروناوائرس سے ہلاکتوں کے سبب خطرناک قرار دے دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کوروناوائرس کی پہلی لہر کے مقابلے میں دوسری لہر زیادہ خطرناک ہے، دسمبر کے 10 دن میں ہونے والی ہلاکتیں گزشتہ تین ماہ کی ہلاکتوں سے زیادہ ہیں۔محکمہ… Continue 23reading دسمبر کورونا ہلاکتوں کے سبب خطرناک قرار