کورونا وائرس کی وباء کے تھمنے کے بعد آفٹر شاکس زیادہ خطرناک قرار ، ترقی پذیر ممالک کی معیشت کیلئے بڑا خطرہ پیدا ہو گیا
لاہور( این این آئی )حکومت موجودہ حالات میں ایمنسٹی سکیمیں لائے ،کورونا کی وجہ سے معیشت کو پہنچنے والے ناقابل تلافی نقصان کے پیش نظر وفاق اور صوبوں میں ٹیکس اکٹھاکرنے والے اداروں کی ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں ،حکومت کو ٹیکس وصولی کے اہداف پر نظر ثانی کرتے ہوئے کئی گنا کمی کرنا پڑے… Continue 23reading کورونا وائرس کی وباء کے تھمنے کے بعد آفٹر شاکس زیادہ خطرناک قرار ، ترقی پذیر ممالک کی معیشت کیلئے بڑا خطرہ پیدا ہو گیا