پاکستان میں کرونا وائرس بے احتیاطی کی وجہ سے پھیلا، قابو پانے کیلئے کتنے ماہ لگ سکتے ہیں ؟ معروف معالجین نے صورتحال واضح کر دی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لوگوں کی بے احتیاطی کی وجہ سے کورونا کی صورتحال بگڑ گئی،بیماری ڈاکٹرز میں بھی تیزی سے پھیل رہی ہے ، اس پر قابو پانے میں دو ماہ تک کا عرصہ لگ سکتا ہے ۔نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے معروف معالج پروفیسر ڈاکٹر ابرار اشرف نے کہا اس وقت… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس بے احتیاطی کی وجہ سے پھیلا، قابو پانے کیلئے کتنے ماہ لگ سکتے ہیں ؟ معروف معالجین نے صورتحال واضح کر دی