کورونا ویکسین فائزر کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد (آن لائن) کورونا ویکسین فائزر کی پہلی کھیپ پاکستان کو موصول ہوگئی، فائزر ویکسین کی ایک لاکھ خوراکیں جمعہ کی صبح اسلام آباد پہنچی ہیں، فائزر ویکسین کی خریداری اور فراہمی میں یونیسف نے اہم کردار ادا کیا۔ ذرائع وزارت صحت کے مطابق پاکستان کو فائزر ویکسین کی کھیپ پہنچ گئی ہے۔ فائزر… Continue 23reading کورونا ویکسین فائزر کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی