کراچی کے بعد بلوچستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد کتنی ہے؟ ترجمان بلوچستان نے اہم انکشاف کر دیا
کوئٹہ (این این آئی)ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے 10 مریض زیر علاج ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لیاقت شاہوانی نے کہا کہ زیرعلاج مریضوں میں سے 4 کا تعلق بلوچستان، 2 کا پاراچنار اور 4 کا ملک کے دیگر شہروں سے ہے، مریضوں کی حالت… Continue 23reading کراچی کے بعد بلوچستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد کتنی ہے؟ ترجمان بلوچستان نے اہم انکشاف کر دیا