کوئی عیب
جب تم کسی میں کوئی عیب دیکھو تو اسے اپنے اندر تلاش کرو‘ اگر اسے اپنے اندر پاﺅ تو اسے نکال دو‘ یہی حقیقی تبلیغ ہے۔ اچھا کام 100 سال زندہ رہنے کےلئے 100 سال کی عمر ضروری نہیں صرف ایک دن ایسا اچھاکام کر جاﺅ جس سے دنیا تمہیں سینکڑوں سال یاد رکھے۔ خالد… Continue 23reading کوئی عیب