کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل میں کورونا کی وبا پھیل گئی،بڑی تعداد میں قید اور وارڈنز میں کورونا کی تصدیق
کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل میں کورونا کی وبا پھیل گئی،جیل کے 26قیدی اور دس وارڈانز کورونا کا شکار ہوگئے ،جیل کے ڈپٹی سپر ٹنڈنٹ اور ایک اسٹنٹ سپر ٹنڈنٹ جیل بھی کورونا میں مبتلا پائے گئے ،جیل حکام کے مطابق قیدیوں کی تعداد کے لحاظ سے صوبے کی سب سے بڑی جیل،… Continue 23reading کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل میں کورونا کی وبا پھیل گئی،بڑی تعداد میں قید اور وارڈنز میں کورونا کی تصدیق