کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کا پلڑا بھاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات ہوئے،ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے پانچ، پاکستان تحریک انصاف کے چار، پیپلز پارٹی… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کا پلڑا بھاری