تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

19  جنوری‬‮  2021

تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر پنجاب سول سرونٹ رول 17 اے کے تحت بھرتی کیے گئے تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، وزیر اعلی کی ہدایات اور کابینہ فیصلہ کی روشنی میں ملازمین کو ریگولر کرنے کے حوالے سے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی… Continue 23reading تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

28  ‬‮نومبر‬‮  2020

کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(آن لائن) ریلوے میں کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں گریڈ 11 سے 15 کے ملازمین کو مستقل کیا جائے گا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فروری 2015 تک بھرتی ہونے والے ملازم مستقل… Continue 23reading کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

حکومتی پالیسی پر عملدرآمد ، کتنے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کر دیا

27  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومتی پالیسی پر عملدرآمد ، کتنے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کر دیا

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت کی مروجہ پالیسی کے مطابق لاہور جنرل ہسپتال میں کام کرنے والے سکیل 1سے15کے 200کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کر دیا گیا ۔ملازمین کے سروں پر کنٹریکٹ کی لٹکنے والی تلوار ختم ہونے سے ان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور اُن کے چہرے یہ خبر سننے کے بعد کھل اٹھے… Continue 23reading حکومتی پالیسی پر عملدرآمد ، کتنے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کر دیا

کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ملازمین کو مستقل کرنے کی تیاریوں کا آغاز، جانتے ہیں کتنے سال کی مدت ملازمت پوری کرنیوالوں کو ترجیح دی جائیگی؟

17  اگست‬‮  2019

کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ملازمین کو مستقل کرنے کی تیاریوں کا آغاز، جانتے ہیں کتنے سال کی مدت ملازمت پوری کرنیوالوں کو ترجیح دی جائیگی؟

لاہور (آن لائن) محکمہ خزانہ پنجاب نے پنجاب کے مختلف محکمہ جات میں کام کرنے والے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کی تیاریوں کا آغاز کرتے ہوئے تمام سرکاری محکمہ جات کے سربراہان سے فہرستیں طلب کر لی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ملازمتوں پر مستقل ہونے کے لئے وہ تمام کنٹریکٹ ملازمین اپنے محکمہ… Continue 23reading کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ملازمین کو مستقل کرنے کی تیاریوں کا آغاز، جانتے ہیں کتنے سال کی مدت ملازمت پوری کرنیوالوں کو ترجیح دی جائیگی؟

ہزاروں کنٹریکٹ ملازمین کو بڑی خوشخبری سناد گئی ،حکومت نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا

12  جولائی  2019

ہزاروں کنٹریکٹ ملازمین کو بڑی خوشخبری سناد گئی ،حکومت نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا

لاہور(آن لائن)حکومت نے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ وزارتوں اور ڈویڑنز کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔کمیٹی کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی بارے یکساں پالیسی تیار کرے گی۔اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق وزیراعظم کے مشیر… Continue 23reading ہزاروں کنٹریکٹ ملازمین کو بڑی خوشخبری سناد گئی ،حکومت نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا

حکومت نے کنٹریکٹ ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی،مستقل کرنے کے قوانین میں ترامیم کی منظوری،زبردست اعلان کردیاگیا

10  مئی‬‮  2019

حکومت نے کنٹریکٹ ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی،مستقل کرنے کے قوانین میں ترامیم کی منظوری،زبردست اعلان کردیاگیا

لاہور (این این آئی) حکومت پنجاب نے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی۔کیبنٹ کمیٹی کی فیصلے پر کیبنٹ ونگ نے منٹس آف میٹنگ پر دستخط کردیئے۔جس کے مطابق چار سال سے کنٹریکٹ پر کام کرنے والے سرکاری ملازم کو اب تین سال بعد مستقل کیا جاسکے گا۔منظوری سے… Continue 23reading حکومت نے کنٹریکٹ ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی،مستقل کرنے کے قوانین میں ترامیم کی منظوری،زبردست اعلان کردیاگیا

حکومت پنجاب کا بڑی تعداد میں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

23  ستمبر‬‮  2018

حکومت پنجاب کا بڑی تعداد میں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

سرگودھا(آن لائن)حکومت پنجاب نے گریڈ 17 اور 18 کے کنٹریکٹ اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،2012-13 سے پبلک سروس کمیشن کے تحت بھرتی ہونے والے کنٹریکٹ ملازمین کی فہرستیں تیار کرنے کا حکم،تین سال کی تعیناتی اور تنائج کے متعلق بھی پوچھا گیا ہے، ذرائع کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے سرگودھا… Continue 23reading حکومت پنجاب کا بڑی تعداد میں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

سرکاری ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہ بونس میں دینے کے بعد حکومت نے جاتے جاتے ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ ملازمین کو بھی بڑی خوشخبری سنا دی، کن محکموں کے ملازمین کو مستقل کرنیکا فیصلہ کر لیا گیا؟بڑی خبر آگئی

27  مئی‬‮  2018

سرکاری ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہ بونس میں دینے کے بعد حکومت نے جاتے جاتے ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ ملازمین کو بھی بڑی خوشخبری سنا دی، کن محکموں کے ملازمین کو مستقل کرنیکا فیصلہ کر لیا گیا؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے جاتے جاتے ڈیلی ویجز ملازمین کو بھی شاندار تحفہ سے نواز دیا۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق طویل عرصے سے اپنی ملازمتوں کو مستقل کرانے کیلئے سڑکوں پر دھرنے دینے والے ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ ملازمین کی آواز سن لی گئی اور حکومت نے جاتے جاتے ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہ بونس میں دینے کے بعد حکومت نے جاتے جاتے ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ ملازمین کو بھی بڑی خوشخبری سنا دی، کن محکموں کے ملازمین کو مستقل کرنیکا فیصلہ کر لیا گیا؟بڑی خبر آگئی