معصوم طیبہ کے بعداسلام آبادمیں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور دلخراش واقعہ
اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی دار الحکومت کے سیکٹر ای الیون میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور دلخراش واقعہ پیش آ گیا،گاڑی کی چابی نہ ملنے پر بارہ سالہ صائمہ پر الماس بی بی اور اس کے بچوں نے مل کر ثشدد کیا اور بچی کا سر مونڈھ دیا۔ پولیس نے… Continue 23reading معصوم طیبہ کے بعداسلام آبادمیں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور دلخراش واقعہ