پاکستان کے معروف سپر اسٹورز کے ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق ، دونوں اسٹورز بند کر دیئے گئے
کراچی (آن لائن )کلفٹن میں واقع سپراسٹورز کے چار ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعدسیل کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کلفٹن میں واقع دونوں سپر اسٹورز کو بند کر دیا گیا ہے۔کل سے تمام سپر مارکیٹس کے ملازمین کے ٹیسٹ کیے جائیں… Continue 23reading پاکستان کے معروف سپر اسٹورز کے ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق ، دونوں اسٹورز بند کر دیئے گئے