کشمیریوں کو گھٹنوں پر لانا ہندو قوم پرستوں کا خواب تھا،اب مقبوضہ کشمیر میں کیسے حالات ہیں؟امریکی میڈیا کے تشویشناک انکشافات
واشنگٹن(این این آئی) امریکی میڈیا نے کہاہے کہ پانچ اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے سے قبل بی جے پی حکومت نے بڑے پیمانے پر شہریوں اور رہنماؤں کو گرفتار کیا۔امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہاکہ پانچ اگست کے بعد سے اب تک کم از کم 2 ہزار کشمیری گرفتار ہوچکے ہیں… Continue 23reading کشمیریوں کو گھٹنوں پر لانا ہندو قوم پرستوں کا خواب تھا،اب مقبوضہ کشمیر میں کیسے حالات ہیں؟امریکی میڈیا کے تشویشناک انکشافات