معروف آزادی پسند کشمیری رہنماانتقال کرگئے
سرینگر (این این آئی) معروف آزادی پسند کشمیری رہنما،الفتح کے بانی رکن اورجموں وکشمیر پیپلز لیگ کے بانی چیرمین نذیر احمد وانی امریکہ میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق نذیر احمد وانی 1949ء میں سرینگر میں ایک معروف سیاسی رہنما غلام رسول وانی کے گھر پیدا ہوئے تھے۔وہ چھوٹا بچہ… Continue 23reading معروف آزادی پسند کشمیری رہنماانتقال کرگئے