قومی سلامتی ماہرین کی گول میز کانفرنس:بھارت پر دباؤبڑھانے کیلئے کشمیرسے متعلق نئی حکمت عملی،حکومت کو بڑی پیشکش کردی گئی
اسلام آباد(این این آئی)بین الاقوامی کشمیر لابی گروپ(یوتھ فورم فار کشمیر)نے رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف پبلک پالیسی کے ساتھ اشتراک سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا جس کا عنوان ”آرٹیکل 370 اور 35-Aکی بھارت کی جانب سے منسوخی اور پاکستان کیلئے موجودآپشنز“تھا۔اسلام آباد کی سر فہرست… Continue 23reading قومی سلامتی ماہرین کی گول میز کانفرنس:بھارت پر دباؤبڑھانے کیلئے کشمیرسے متعلق نئی حکمت عملی،حکومت کو بڑی پیشکش کردی گئی