جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مافیا کیخلاف ملک گیر کریک ڈائون شروع

datetime 30  مئی‬‮  2023

قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مافیا کیخلاف ملک گیر کریک ڈائون شروع

کراچی(این این آئی)ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے ٹیکس ادائیگی کے بغیر منظم شعبوں کے لیے اربوں روپے مالیت کے ناجائز ٹیکس کریڈٹ اور سیلز ٹیکس کی جعلی، فلائنگ انوائسز کے ذریعے قومی خزانے کو بھاری نقصانات پہنچانے والے مافیا کے خلاف ملک گیر کریک ڈائون شروع کردیا ہے۔ اس ضمن… Continue 23reading قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مافیا کیخلاف ملک گیر کریک ڈائون شروع

پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں،کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2023

پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں،کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے ہمارے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، پولیس کی جانب سے 100سے زائد متحرک رہنماؤں اور کارکنان کی فہرست متعلقہ پولیس اسٹیشنز کو جاری کی گئی ہیں اور ڈویژنل ایس… Continue 23reading پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں،کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا

پولیس کا پی ٹی آئی عہدیداروں کے گھر وں پر کریک ڈاؤن

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

پولیس کا پی ٹی آئی عہدیداروں کے گھر وں پر کریک ڈاؤن

اسلام آباد (این این آئی)پولیس کا پاکستان تحریک انصاف کے مقامی عہدیداروں کے گھروں پر کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق پولیس نے راجا خرم نواز اور راجا ذوالقرنین کے ڈیروں پر چھاپے مارے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کی لسٹ میں شامل پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن اپنے گھروں سے غائب ہیں۔ذرائع کے… Continue 23reading پولیس کا پی ٹی آئی عہدیداروں کے گھر وں پر کریک ڈاؤن

سعودی عرب میں بدعنوانی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن 4 وزارتوں کے درجنوں عہدیدارگرفتار

datetime 2  جون‬‮  2022

سعودی عرب میں بدعنوانی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن 4 وزارتوں کے درجنوں عہدیدارگرفتار

سعودیہ میں بدعنوانی کیخلاف آپریشن ریاض (آئی این پی) سعودی عرب کی محکمہ کنٹرول اینڈ اینٹی کرپشن کمیشن (نزاھہ) نے مئی 2022 میں رشوت، عہدے کے غلط استعمال، منی لانڈرنگ اور جعلسازی کے الزامات میں 4 وزارتوں کے 41 افراد کو حراست میں لیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق نزاھہ کی جانب سے جاری بیان… Continue 23reading سعودی عرب میں بدعنوانی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن 4 وزارتوں کے درجنوں عہدیدارگرفتار

ملک بھر میں سیاسی و مذہبی عسکری گروہوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

ملک بھر میں سیاسی و مذہبی عسکری گروہوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد (آ ن لائن) ملک بھر میں سیاسی اور مذہبی عسکری گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزارت داخلہ نے صوبائی حکومتوں کو فوری کارروائی کیلئے مراسلہ جاری کر دیا۔وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ان عسکری گروہوں نے باقاعدہ یونیفارم پہن رکھی ہے، ان گروہوں کے اہلکاروں نے رینکس کے… Continue 23reading ملک بھر میں سیاسی و مذہبی عسکری گروہوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

گھٹیا پن کی حد ہوگئی،عوام کو گوشت کے نام پر کیا کھلایاجاتارہا؟شرمناک انکشاف،ملزمان گرفتار

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

گھٹیا پن کی حد ہوگئی،عوام کو گوشت کے نام پر کیا کھلایاجاتارہا؟شرمناک انکشاف،ملزمان گرفتار

لاہور(این این آئی )مرغیوں کے پر اور آنتیں ابال کر اشیائے خوردونوش بنانے والوں کو بیچنے والا یونٹ سیل‘ ملزمان گرفتار، پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹ مافیا اور ناقص اشیائے خوردونوش بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزیدتیز کر دیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی ہدایت پر ٹولنٹن گوشت مارکیٹ میں… Continue 23reading گھٹیا پن کی حد ہوگئی،عوام کو گوشت کے نام پر کیا کھلایاجاتارہا؟شرمناک انکشاف،ملزمان گرفتار

ترکی بغاوت۔۔ کریک ڈاؤن مزید50 ہزار سے زائد اہم گرفتاریاں

datetime 20  جولائی  2016

ترکی بغاوت۔۔ کریک ڈاؤن مزید50 ہزار سے زائد اہم گرفتاریاں

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام فوجی سازش میں ملوّث اعلیٰ سرکاری عہدے داروں اور ملازمین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور حکومت نے فوج ،پولیس اورعدلیہ کے بعد اس کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے جامعات ،اسکولوں ،انٹیلی جنس ایجنسی اور سرکاری مذہبی اداروں میں بھی تطہیر کا عمل شروع کردیا… Continue 23reading ترکی بغاوت۔۔ کریک ڈاؤن مزید50 ہزار سے زائد اہم گرفتاریاں