کرکٹر محمد نواز کی غیر ملکی خاتون سے شادی پر سوشل میڈیا پر سوالات اٹھ گئے
لاہور(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد نواز غیر ملکی خاتون کے ساتھ رشتہ ازدوازج میں منسلک ہوئے تو سوشل میڈ یا صارفین نے نئی نویلی دلہن کے مذہب پر سوال کھڑے کردئیے ۔تفصیل کے مطابق محمد نواز نے جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی لڑکی سے شادی کر کے تصاویرٹوئٹر پر شیئر کیں تو… Continue 23reading کرکٹر محمد نواز کی غیر ملکی خاتون سے شادی پر سوشل میڈیا پر سوالات اٹھ گئے