ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کورونا وائرس،پنجاب، سندھ میں مزید16کیسز سامنے آگئے آزاد کشمیر میں پہلے کیس کی تصدیق،کل تعداد تشویشناک حد تک پہنچ گئی

datetime 18  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس،پنجاب، سندھ میں مزید16کیسز سامنے آگئے آزاد کشمیر میں پہلے کیس کی تصدیق،کل تعداد تشویشناک حد تک پہنچ گئی

اسلام آباد/میر پور/کراچی (این این آئی)سندھ میں مزید 9 اور پنجاب میں 7 کیسز کے بعد آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے ایک کیس کی تصدیق ہونے کے بعد ملک بھر میں کی مجموعی تعداد 262 ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ سکھر میں موجود زائرین… Continue 23reading کورونا وائرس،پنجاب، سندھ میں مزید16کیسز سامنے آگئے آزاد کشمیر میں پہلے کیس کی تصدیق،کل تعداد تشویشناک حد تک پہنچ گئی

چین میں کورونا کے کیسز میں نمایاں کمی ،ہوبی ،ووہان میں وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا

datetime 18  مارچ‬‮  2020

چین میں کورونا کے کیسز میں نمایاں کمی ،ہوبی ،ووہان میں وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا

ووہان(آن لائن)چین کے وسطی صوبے میں کورونا وائرس کیسز میں نمایاں کمی آئی ہے اور گزشتہ دو دنوں میں کوئی نیا کیس رونما نہیں ہواہے۔ صوبائی ہیلتھ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق صوبہ ہوبی میں ووہان سے باہر 16شہروں اور صوبوں میں مسلسل 13دن تک کسی نئے کویڈ ۔19 کے کیس کی تصدیق نہیں ہوئی… Continue 23reading چین میں کورونا کے کیسز میں نمایاں کمی ،ہوبی ،ووہان میں وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا

وفاقی کابینہ میں کرونا وائرس کے مریض کی موجودگی نے ہلچل مچادی

datetime 18  مارچ‬‮  2020

وفاقی کابینہ میں کرونا وائرس کے مریض کی موجودگی نے ہلچل مچادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی سہیل اقبال بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کی صورتحال ہر گزرتے گھنٹے میں بدتر ہوتی جارہی ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ چار روز کے دوران غیر معمولی اقدامات کئے ہیں ۔ معروف صحافی کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کا شکار ایک مریض وفاقی کابینہ میں… Continue 23reading وفاقی کابینہ میں کرونا وائرس کے مریض کی موجودگی نے ہلچل مچادی

کرونا دنیا کے 165 ممالک تک پھیل گیا، ہلاکتوں کی تعداد7798ہو گئی اٹلی میں صورتحال بدترین،چین میں صورتحال بہتری کی جانب گامزن

datetime 18  مارچ‬‮  2020

کرونا دنیا کے 165 ممالک تک پھیل گیا، ہلاکتوں کی تعداد7798ہو گئی اٹلی میں صورتحال بدترین،چین میں صورتحال بہتری کی جانب گامزن

واشنگٹن (این این آئی ) کرونا وائرس دنیا کے 165 ممالک تک پھیل گیا، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہزار 987 ہو گئی، ایک لاکھ اٹھانوے ہزار چار سو بائیس افراد کرونا کا شکار ہو چکے ہیں۔ اٹلی میں صورتحال بدترین ہو گئی، ایک روز میں مزید 345 افراد ہلاک ہو گئے۔ عالمی… Continue 23reading کرونا دنیا کے 165 ممالک تک پھیل گیا، ہلاکتوں کی تعداد7798ہو گئی اٹلی میں صورتحال بدترین،چین میں صورتحال بہتری کی جانب گامزن

کورونا وائرس کے زیادہ درجہ حرارت پر ختم ہونے کی معلومات صحیح نہیں،اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ملا گرم پانی پینے اور سورج کی روشنی انفیکشن کو روک سکتی ہے، دعوئوں کی قلعی کھل گئی

datetime 18  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کے زیادہ درجہ حرارت پر ختم ہونے کی معلومات صحیح نہیں،اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ملا گرم پانی پینے اور سورج کی روشنی انفیکشن کو روک سکتی ہے، دعوئوں کی قلعی کھل گئی

اسلام آباد (اے این این )سوشل میڈیا پر کئی دنوں سے تواتر سے مختلف وائرل پوسٹوں میں دعوی کیا جا رہا ہے کہ 27-26 ڈگری سیلسئس سے زائد درجہ حرارت میں کورونا وائرس مر جاتا ہے۔مبینہ طور پر اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی طرف سے اس پیغام میں کہا گیا ہے کہ گرم پانی… Continue 23reading کورونا وائرس کے زیادہ درجہ حرارت پر ختم ہونے کی معلومات صحیح نہیں،اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ملا گرم پانی پینے اور سورج کی روشنی انفیکشن کو روک سکتی ہے، دعوئوں کی قلعی کھل گئی

ترکی میں پہلے کرونا مریض کی وفات،متاثرین کی تعداد میں کئی گنا اضافہ

datetime 18  مارچ‬‮  2020

ترکی میں پہلے کرونا مریض کی وفات،متاثرین کی تعداد میں کئی گنا اضافہ

انقرہ (این این آئی )ترکی میں کرونا وائرس کا شکار ایک مریض چل بسا۔ ترکی میں کسی کرونا کے کسی مریض کی وفات کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ دوسری جانب ترکی میں کرونا کے متاثرین کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے اور متاثرین کی مجموعی تعداد 98 ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading ترکی میں پہلے کرونا مریض کی وفات،متاثرین کی تعداد میں کئی گنا اضافہ

چین کا دورہ کر کے پاکستان واپس پہنچنے والے عارف علوی ، شاہ محمود،اسد عمر،عبدالرزاق دائود بڑی مشکل میں پھنس گئے ،کرونا وائرس ٹیسٹ کیلئے قائم ہیلپ لائن کی جانب سے اہم اعلان سامنے آگیا

datetime 18  مارچ‬‮  2020

چین کا دورہ کر کے پاکستان واپس پہنچنے والے عارف علوی ، شاہ محمود،اسد عمر،عبدالرزاق دائود بڑی مشکل میں پھنس گئے ،کرونا وائرس ٹیسٹ کیلئے قائم ہیلپ لائن کی جانب سے اہم اعلان سامنے آگیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ ماہرین نے انہیں 5دن بعد کورونا وائرس ٹیسٹ کا مشورہ دیا ہے۔وزیرخارجہ نے کہا کہ کورونا وائرس بین الاقوامی مسئلہ ہے اور اس کے پھیلاؤ کا الزام چین پر لگایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ آزمائش کی گھڑی ہے، پاکستان سمیت دنیا بھر… Continue 23reading چین کا دورہ کر کے پاکستان واپس پہنچنے والے عارف علوی ، شاہ محمود،اسد عمر،عبدالرزاق دائود بڑی مشکل میں پھنس گئے ،کرونا وائرس ٹیسٹ کیلئے قائم ہیلپ لائن کی جانب سے اہم اعلان سامنے آگیا

کرونا وائرس کے ایوی ایشن انڈسٹری پر اثراتدنیا کی بیشتر ایئر لائنز کامئی کے اختتام تک دیوالیہ ہونے کا خدشہ

datetime 17  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کے ایوی ایشن انڈسٹری پر اثراتدنیا کی بیشتر ایئر لائنز کامئی کے اختتام تک دیوالیہ ہونے کا خدشہ

کراچی(این این آئی)کرونا وائرس کے ایوی ایشن انڈسٹری پر اثرات کے سبب یہ خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ مئی کے اختتام تک دنیا کی بیش تر ایئر لائنز دیوالیہ ہو جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق ایک امریکی جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کئی ایک ایئر لائنز تکنیکی طور پر دیوالیہ ہو چکی… Continue 23reading کرونا وائرس کے ایوی ایشن انڈسٹری پر اثراتدنیا کی بیشتر ایئر لائنز کامئی کے اختتام تک دیوالیہ ہونے کا خدشہ

کرونا وائرس بندروں  میں داخل کیا گیا تو ان کی حالت کیا سے کیا ہوگئی؟سائنسدانوں نے تجربے کے حیران کن نتائج جاری کرد ئیے

datetime 17  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس بندروں  میں داخل کیا گیا تو ان کی حالت کیا سے کیا ہوگئی؟سائنسدانوں نے تجربے کے حیران کن نتائج جاری کرد ئیے

بیجنگ (این این آئی )چینی سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے بندر بیماری کے خلاف مدافعت پیدا کر لیتے ہیں اور صحت یاب ہو جاتے ہیں، جس سے ویکسین بنانے میں مدد ملے گی۔کورونا وائرس جسم میں داخل ہونے سے بندروں کو بخار اور سانس کی تکلیف ہوئی اور… Continue 23reading کرونا وائرس بندروں  میں داخل کیا گیا تو ان کی حالت کیا سے کیا ہوگئی؟سائنسدانوں نے تجربے کے حیران کن نتائج جاری کرد ئیے

Page 79 of 103
1 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 103