پاکستانیوں کیلئے انتہائی حوصلہ افزاء اور اچھی خبر، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے درجنوں مریض صحت یاب ہو گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومتوں نے کورونا وائرس کے خلاف بروقت موثر اقدامات کیے تاہم ہمیں مزید احتیاط اور ذمہ داری کی ضرورت ہے،این ڈی ایم اے نے ملک کے 152 ہسپتالوں میں حفاظتی کٹس روانہ کردی ہیں،… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے انتہائی حوصلہ افزاء اور اچھی خبر، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے درجنوں مریض صحت یاب ہو گئے