حکومت اور عوام کو اس خطرے کی گہرائی کو سمجھنا ہوگا،کرونا وائرس کے خلاف حکومت کو اہم تجاویز دے دی گئیں
اسلام آباد(آ ن لائن )نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت اور عوام کو اس خطرے کی گہرائی کو سمجھنا ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بین الاقوامی معیار کے مطابق 100 مریضوں پر 30 وینٹیلیٹرز کی طلب ہو سکتی ہے، اس وقت ملک میں ملک… Continue 23reading حکومت اور عوام کو اس خطرے کی گہرائی کو سمجھنا ہوگا،کرونا وائرس کے خلاف حکومت کو اہم تجاویز دے دی گئیں