کرونا وائرس کیسز میں اضافہ ، گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا

28  اکتوبر‬‮  2020

کرونا وائرس کیسز میں اضافہ ، گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی) کی جانب سے کورونا وبا کے دوران نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں جن کے تحت گھر سے نکلتے وقت،نجی و سرکاری دفاتر، پبلک مقامات،شاپنگ مالز،خریداری مراکز،عوامی اجتماعات،پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیاہے۔ گزشتہ روز نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این… Continue 23reading کرونا وائرس کیسز میں اضافہ ، گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا