پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری !کرونا وائرس کو 773مریض شکست دے کر صحت یاب ہو گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان بھرکرونا وائرس سے پریشان عوام کیلئے خوشخبریوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ کرونا وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ہونیوالے والوں کی تعداد میں بڑا اضافہ ہوا ۔گزشتہ 24گھنٹوں میں 773مریض مہلک وباء کو شکست دے کر گھروں کو چلے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضو… Continue 23reading پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری !کرونا وائرس کو 773مریض شکست دے کر صحت یاب ہو گئے