کرونا وائرس سے متاثرہ کمسن بہن بھائی بارے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے زبردست احکامات جاری کر دیے، بچوں کے چہرے کِھل اٹھے
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر کورونا سے متاثرہ معصوم بچوں کو ان کے والد کے ساتھ الگ کمرے میں منتقل کردیا گیا۔ ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سوشل میڈیا پر کمسن بہن بھائی کی تصویر دیکھ کر اس حوالے سے احکامات جاری… Continue 23reading کرونا وائرس سے متاثرہ کمسن بہن بھائی بارے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے زبردست احکامات جاری کر دیے، بچوں کے چہرے کِھل اٹھے