پاکستان میں کرونا وائرس سے 49افراد جاں بحق ہو گئے ،متاثرین کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ، ایک دن کی بڑی تعداد سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کرونا وائرس کی انتہائی افسوسناک صورتحال،مزید 49افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 1804نئے کیس بھی رپورٹ ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے مزید 49 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 563 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس سے 49افراد جاں بحق ہو گئے ،متاثرین کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ، ایک دن کی بڑی تعداد سامنے آگئی