کرونا وائرس کی تاریخ کا پاکستان میں سب سے بڑا جانی نقصان 24گھنٹوں میں ریکارڈ اموات ، متاثرین نے تشویش کی لہر دوڑا دی
اسلام آباد(این این آئی)ملک میں چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید 136افراد کورونا کے باعث چل بسے جس کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 3229ہوگئی جبکہ مزید 4944 کیسز سامنے آنے کے بعد مجموعی تعداد ایک لاکھ 65ہزار 62ہوگئی ، 61ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوگئے ۔ جمعہ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر… Continue 23reading کرونا وائرس کی تاریخ کا پاکستان میں سب سے بڑا جانی نقصان 24گھنٹوں میں ریکارڈ اموات ، متاثرین نے تشویش کی لہر دوڑا دی