ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

راولپنڈی سے اچھی خبر، کرونا سے متاثرہ مریضوں کی بڑی تعداد صحت یاب ہو گئی

datetime 19  اپریل‬‮  2020

راولپنڈی سے اچھی خبر، کرونا سے متاثرہ مریضوں کی بڑی تعداد صحت یاب ہو گئی

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی میں زیر علاج کرونا کے مزید 15 مریض صحتیاب ہو گئے،صحتیاب مریض ہسپتال سے ڈسچارج،گھر بجھوا دیئے گئے، آر آئی یو ٹی سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد54 ہوگئی،صحتیاب مریضوں کے دو مرتبہ لئے گئے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹیو آئی۔