پاک افغان تجارت کو کرنسی ڈیلرز نے ڈالرکی قیمت بڑھنے کی وجہ قرار دیدیا
لاہور(این این آئی)کرنسی ڈیلرز کے مطابق افغانستان کو مصنوعات برآمد کرنے والے تاجر اور بروکرز پشاور اور کوئٹہ کی مقامی کرنسی مارکیٹ سے ڈالر خرید کر بینک کیش کاؤنٹر زپر جمع کرا رہے ہیں جس کے نتیجے میں ڈالر کی طلب بڑھ گئی ہے اور یہی ڈالر کا قیمت اوپر جانے کی ایک اہم وجہ… Continue 23reading پاک افغان تجارت کو کرنسی ڈیلرز نے ڈالرکی قیمت بڑھنے کی وجہ قرار دیدیا