کراچی میں بارش نے جل تھل کردیا،سڑکیں تالاب بن گئیں
کراچی(آن لائن)مون سون سسٹم کے کراچی میں داخلے کے بعد مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،سڑکیں تالاب بن گئیں ۔جمعرات کو کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن ،سائٹ ایریا، ملیر ہالٹ، رفاہ عام ، سپر ہائی وے اور اطراف کے علاقوں میں کہیں پر موسلا دھار اور کہیں… Continue 23reading کراچی میں بارش نے جل تھل کردیا،سڑکیں تالاب بن گئیں