7 سال قبل بدین سے لاپتہ ہونے والے رینجرز کے ریٹائرڈ حوالدار کا کراچی سینٹرل جیل میں قید ہونے کا انکشاف، بیمار ضعیف ماں کی فوری رہائی کی اپیل
بدین(این این آئی)سات سال قبل بدین سے لاپتہ ہونے والے رینجرز کے ریٹائرڈ حوالدار کا کراچی سینٹر جیل میں قید ہونے کا انکشاف ہواہے،قیدی کی بیمارو ضعیف ماں اوربیوی بچوں نے فوری رہائی کی اپیل ہے۔تفصیلات کے مطابق بدین شہر کے محلہ ملوک شاہ کے رہائشی رینجرز کے ریٹائرڈ حولدار سکندر ولد علی محمد انڑ… Continue 23reading 7 سال قبل بدین سے لاپتہ ہونے والے رینجرز کے ریٹائرڈ حوالدار کا کراچی سینٹرل جیل میں قید ہونے کا انکشاف، بیمار ضعیف ماں کی فوری رہائی کی اپیل