کراچی ،لاہور موٹروے منصوبے کے لئے اراضی مالکان کو89 فیصد معاوضہ دیدیا گیا
فیصل آباد(آن لائن)حکومت پنجاب کی ہدایت پرکراچی لاہور موٹروے کے منصوبے کے لئے ضلع فیصل آباد کی تین تحصیلوں سے حاصل کی گئی زمینوں کے مالکان کو معاوضہ کی 89فیصد سے زائد رقم ادا کردی گئی ہے۔یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)محمدشاہد نے بتائی۔انہوں نے بتایا کہ کراچی لاہور موٹروے تحصیل سمندری،جڑانوالہ اور تاندلیانوالہ کے 60چکوک… Continue 23reading کراچی ،لاہور موٹروے منصوبے کے لئے اراضی مالکان کو89 فیصد معاوضہ دیدیا گیا