کرناٹک میں کانگریس کی جیت پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ گئے
بنگلور(این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک کے ریاستی الیکشن میں انڈین نیشنل کانگریس المعروف کانگریس کی جیت پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگے۔ بنگلور سے بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے علاقے بیلگاوی میں نامعلوم افراد نے ووٹ گنتی مرکز کے باہر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے، بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کے حق… Continue 23reading کرناٹک میں کانگریس کی جیت پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ گئے