منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

میرے باپ نے میری گود میں دم توڑا ان کے بعد زندگی مزید مشکل ہوگئی غریب لڑکا کیسے پائلٹ بن گیا ؟ کامیابی کی کہانی پیچھے وجہ کیا بنی ؟ جانئے

datetime 20  جولائی  2021

میرے باپ نے میری گود میں دم توڑا ان کے بعد زندگی مزید مشکل ہوگئی غریب لڑکا کیسے پائلٹ بن گیا ؟ کامیابی کی کہانی پیچھے وجہ کیا بنی ؟ جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لڑکوں کو عموماً آرمی میں جانے کا بہت شوق ہوتا ہے اور بچپن سے ہی بچے آرمی جیسے لباس اور کھلونوں والی پستول سے کھیلنا شروع کر دیتے ہیں کہ بڑے ہو کر آرمی میں جائیں گے، ملک و قوم کی حفاظت کریں گے، والدین بھی بچوں کے جذبے کو سراہتے… Continue 23reading میرے باپ نے میری گود میں دم توڑا ان کے بعد زندگی مزید مشکل ہوگئی غریب لڑکا کیسے پائلٹ بن گیا ؟ کامیابی کی کہانی پیچھے وجہ کیا بنی ؟ جانئے

’’ان چند باتوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں‘‘ کامیابی آپ کی غلام بن کر رہ جائے گی!!

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

’’ان چند باتوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں‘‘ کامیابی آپ کی غلام بن کر رہ جائے گی!!

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وقت کو ترتیب دینے کے بارے میں پہلا جھوٹ یا غیر مثبت یقین یہ ہے کہ آپ بہت زیادہ منظم، سرد مزاج، رکھ رکھاؤ رکھنے والے اور غیر جذباتی ہیں۔ ترقی کے راستے کی یہ پہلی رکاوٹ ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ وقت کو ترتیب دینے سے وہ اپنی آزادی… Continue 23reading ’’ان چند باتوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں‘‘ کامیابی آپ کی غلام بن کر رہ جائے گی!!

وہ شخص جو مسلسل ناکامیوں کے بعد 51ویں بزنس میں کامیاب ہوگیا، حیران کن داستان

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

وہ شخص جو مسلسل ناکامیوں کے بعد 51ویں بزنس میں کامیاب ہوگیا، حیران کن داستان

جمعرات کا دن تھا۔ یونیورسٹی میں صبح سے ہی چہل پہل شروع ہو چکی تھی۔ ایک لان میں اسٹیج سجا ہوا تھا۔ خوبصورت شامیانے لگے ہوئے تھے۔ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی۔ طلبہ کی ٹولیاں جگہ جگہ نظر آ رہی تھیں۔ وہ گپ شپ میں مصروف تھے اور بات بات پر قہقہے لگا رہے… Continue 23reading وہ شخص جو مسلسل ناکامیوں کے بعد 51ویں بزنس میں کامیاب ہوگیا، حیران کن داستان

کامیابی

datetime 20  اگست‬‮  2017

کامیابی

کامیابی زیادہ تر ان لو گوں کے پاس آتی ہے۔ جس کے پاس اسے دیکھنے کا بھی وقت نہیں ہوتا۔ البرٹ آئن سٹا ئن مواقع کوئی لاٹریز نہیں ہوتے۔ انہیں محنت سے پیدا کرنا پڑتا ہے۔ گلیلیو میں نے جتنی زیادہ محنت کی۔ میر ی قسمت اتنی ہی روشن ہوئی۔تھامس جیفرسن کسی اور کی نقل… Continue 23reading کامیابی

کامیابی کی کنجی

datetime 31  جولائی  2017

کامیابی کی کنجی

مجھے کامیابی کی کنجی کا تو نہیں پتا ۔ لیکن ناکامی کی کنجی سب کو خوش کرنے کی کوشش ہے۔ چارلس ڈکنز سفرِ منزل اور حر کت کو ایک نہ سمجھوحرکت جھولا بھی کرتا ہے۔مگر وہ آپ کو کہیں پہنچاتا نہیں۔ مارکو پولو انسان شکایت کرتا ہے۔ خوش فہم تبدیلی کا انتظار کرتا ہے۔ حقیقت… Continue 23reading کامیابی کی کنجی

زندگی میں کامیابی کیلئے قسمت اورذہانت کے علاوہ ایک اور اہم عنصر جس کے بارے میں جاننا اور اس پر عمل کرنا انتہائی ضروری ہے؟

datetime 7  مارچ‬‮  2017

زندگی میں کامیابی کیلئے قسمت اورذہانت کے علاوہ ایک اور اہم عنصر جس کے بارے میں جاننا اور اس پر عمل کرنا انتہائی ضروری ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زندگی میں کامیابی کیلئے ہر انسان قسمت اور ذہانت پر ہی انحصار کرتا ہے اور پوری کوشش کرتا ہے کہ جلد سے جلد کامیابی کی منازل طے کر لے لیکن ان کے علاوہ ایک چیز اور بھی ہے وہ ہے میانہ روی جس کے بارے میں حدیث نبویؐ میں بھی اس کو اپنانے… Continue 23reading زندگی میں کامیابی کیلئے قسمت اورذہانت کے علاوہ ایک اور اہم عنصر جس کے بارے میں جاننا اور اس پر عمل کرنا انتہائی ضروری ہے؟

وہی ہوا جس کی امید کی جارہی تھی،ٹرمپ کی کامیابی خطرے میں پڑ گئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016

وہی ہوا جس کی امید کی جارہی تھی،ٹرمپ کی کامیابی خطرے میں پڑ گئی

نیو یار ک(آئی این پی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی خطرے میں پڑ گئی ، امریکہ میں گرین پارٹی کی رہنما نے تین ریاستوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرانے کی درخواست دیدی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ میں گرین پارٹی کی رہنما اور صدارتی امیدوار جل اسٹین نے رواں ماہ ہونے والے… Continue 23reading وہی ہوا جس کی امید کی جارہی تھی،ٹرمپ کی کامیابی خطرے میں پڑ گئی

ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ

_*ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ” ﺍﻣﯿﺪ ” ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﮩﯿﻠﯽ ” ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ” ﺳﮯ ﻣﻠﻨﺎ ﭼﺎﮨﺎ ﺟﻮ ﺧﻮﺩ ﺍﯾﮏ ﭘﮩﺎﮌ ﭘﺮ ﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ . ﭘﮩﺎﮌ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ” ﻣﺤﻨﺖ ” ﺗﮭﺎ .*_ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻗﻠﻌﮧ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ” ﺷﮏ ” ﺗﮭﺎ . ﺍﺱ ﻣﯿﮟ “ﻣﺎﯾﻮﺳﯽ ” ﻧﺎﻣﯽ ﺟﺎﺩﻭﮔﺮﻧﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ .”ﻣﺎﯾﻮﺳﯽ ” ﻧﮯ ” ﺍﻣﯿﺪ… Continue 23reading ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ