پی ٹی سی ایل اور یوفون نے ترکی اور شام کے لیے مفت کالز کی سہولت فراہم کردی
اسلام آباد(آئی این پی)پی ٹی سی ایل اور یوفون نے ترکی اور شام کے لیے مفت کالز کی سہولت فراہم کردی۔ بین الاقوامی کالز سے صارفین اپنے دوستوں اور عزیزوں سے مفت رابطہ کرسکیں گے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل گروپ کے مطابق پی ٹی سی ایل گروپ ترکی اور شام میں انسانی المیے پر… Continue 23reading پی ٹی سی ایل اور یوفون نے ترکی اور شام کے لیے مفت کالز کی سہولت فراہم کردی