کار گل جنگ ، بھارتی فضائیہ نے پاکستانی اڈوں پر حملے کا منصوبہ تیار کیا تو کیا ہوا ؟
نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ 1999 میں کارگل جنگ کے دوران بھارت نے پاکستان کی اہم تنصیبات پر حملے کامنصوبہ بنایا تھا، لیکن حکومت کی جانب سے اجازت نہ ملنے پر منصوبے پر عملدرآمد نہیں کیا گیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ میں کارگل جنگ سے متعلق… Continue 23reading کار گل جنگ ، بھارتی فضائیہ نے پاکستانی اڈوں پر حملے کا منصوبہ تیار کیا تو کیا ہوا ؟