سارہ علی خان کو پانے کیلئے کارتک آریان ہر حد عبور کرنے کو تیار
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار کارتک آریان کا کہنا ہے کہ وہ سارہ علی خان کے ساتھ عشق تو لڑانا چاہتے ہیں لیکن اس سے پہلے انہیں سیف علی خان کی شرائط پوری کرنا ہوں گی اور بہت سے پیسے جمع کرنے ہوں گے۔ٹی وی پروگرام کافی ود کرن میں میزبان کرن جوہر… Continue 23reading سارہ علی خان کو پانے کیلئے کارتک آریان ہر حد عبور کرنے کو تیار