لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا کے تحت ڈی ٹی ایچ لائسنسز کی نیلامی غیرقانونی قرار دیکر کالعدم کر دی‘ براڈ کاسٹرز کو بھی لائسنسز کی ڈسٹری بیوشن کا اہل قرار دے دیا
لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا کے تحت ڈی ٹی ایچ لائسنسز کی نیلامی غیرقانونی قرار دیکر کالعدم کر دی اور براڈ کاسٹرز کو بھی لائسنسز کی ڈسٹری بیوشن کا اہل قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق جسٹس عائشہ اے ملک کی سربراہی میں فل بنچ نے ڈی ٹی ایچ لائسنسز سے متعلق فیصلہ سنایا… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا کے تحت ڈی ٹی ایچ لائسنسز کی نیلامی غیرقانونی قرار دیکر کالعدم کر دی‘ براڈ کاسٹرز کو بھی لائسنسز کی ڈسٹری بیوشن کا اہل قرار دے دیا